اہم خبریں

عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کر لیا، جانئے وجہ کیا بنی

عالیہ بھٹ نے اپنے نام تبدیل کرنے کے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی ذرائع کے مطابق  معروف جوڑی  جس کی حال ہی میں شادی ہوئی اور انھوں نے اپنے پہلے بچے کی خوشخبری سوشل میڈیا پر دی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عالیہ بھٹ نے  اب تک اپنے نام کو تبدیل کرنے کے متعلق کوئی بھی خبر نہیں دی تھی۔   لیکن اب عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو دیا اور اس میں بتایا کہ اسکرین پر میرا نام ہمیشہ عالیہ بھٹ ہی رہے گا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تاہم کیونکہ میں اب کپور فیملی کی بہو ہو ں تو آفیشل نام میں عالیہ بھٹ  کپور رکھوں گی ۔ اور اپنے پاسپورٹ پر بھی نام تبدیل کرواؤں گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ نام کے متعلق وہ کافی ٹائم سے سوچ رہی تھی لیکن ان کو مصروفیت کی بناء پر وقت ہی نہیں مل رہا تھا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب وہ جلد ہی اپنا نام تبدیل کرنے والا کام پہلے کریں گی۔ رنیبر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی رواں سال اپریل میں ہوئی تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب ان کی فلم “ڈارلنگز ” نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ہے جو کہ کافی زیادہ خبروں میں ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago