اہم خبریں

موجودہ سیلاب تو امداد سے سنبھل جائے گا پر اگلے سال کا کیا پلان ہے آپ کا؟ عوام نے سوال اٹھانے شروع کر دئے

موجودہ سیلاب تو  امداد سے  سنبھل جائے گا پر اگلے سال کا کیا پلان ہے آپ کا؟ یاسر حسین

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان میں ہر سال  بارشوں کی وجہ سے اور   بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال پیش آتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

جس میں  دیہات اور فصلوں کو نقصان ہوتا ہے ۔   ستمبر 2010 میں آنے والے سیلاب کے بعد موجودہ سیلاب  زیادہ نقصان کا باعث بنا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ملک میں اس صورتحال پر لوگ سوال اُٹھا رہے ہیں جیسے کہ اداکارو ہدایتکار   یاسر حسین نے بھی حکومت سے سوال کیا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ موجودہ صورتحال سے تو امداد کے ذریعے آپ نبٹھ لیں گے لیکن اب یہ بھی واضح کر دیں کے اگلے سال کیا  منصوبہ ہے آ پ کاَ

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یاسر حسین نے انسٹا گرام اسٹوری میں یہ بات شئیر کی ہے کہ  بارش تو رحمت ہو تی ہےا ور رحمت ہی رہے گی اس کو زحمت حکمران بناتے ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دریا پر بند اور ڈیم بنانا ضروری تھے اور آئندہ بھی رہیں گے۔ ایسی صورتحال  سے جو دیہات    ختم ہو ئے ہی ان کی وجہ  یہی ہے کہ ڈیم نہیں بنے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈیمز اگر سیلا ب نہیں روک سکے تو اور کم از کم اس کی پیشگی اطلاع ہی اس کا موثر حل ہے۔ پانی کو گزرنے کا راستہ دیں کمزور مقامات کو مستحکم کیا جائے۔تاکہ آئندہ ایسی صورتحال کا سامنا نہ ہو۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago