اہم خبریں

بھارتی اداکارہ نے کس سے شادی کر لی؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے  خود سے شادی کر لی  کیونکہ زندگی کے لئے مرد کی ضرورت نہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی ٹی وی  ڈراموں کی اداکارہ کنشکا سونی نے خود ہی شادی کر لی جس کی وجہ سے انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

اسٹار پلس کے ڈرامے” پوتر رشتہ”” اور دیا اور باتی  ہم” سے مشہور ہونے والی اداکارہ کنشکا سونی نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر  پوسٹ کی اور اعلان کیا کہ انھوں نے خود سے شادی کر لی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کنشکا سونی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انھوں نے منگل سوتر اور سندور  پہنا ہوا ہے۔اداکارہ نے تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ میری زندگی کے تمام خواب پورے ہو گئے ہیں کیونکہ  میں اس شخص سے شادی کر لی جو کہ میرا پسندید ہ ہے ۔ اور وہ کوئی اور نہیں میں خود ہوں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اداکارہ نے کہا کہ اپنی زندگی میں اکیلی ہی بہت خوش ہوں  تاہم بھارتی سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے  بھی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

خود سے شادی کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ میں نے یہ سب اپنی مرضی اور ہوش حواس سے کیا ہے ۔ مجھے اپنی زندگی کے لئے کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago