اہم خبریں

موٹرسائیکل والوں کے لئے خوشخبری، اب زبردست ہیلمٹ ایجاد ہوگیا، جس کے استعمال سے آپ بھی عش عش کر اٹھے گے۔

سموگ سے بچانے والا ہیلمٹ تیار ، موٹر سائیکل سواروں کے لئے خوشخبری۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایشیائی ممالک پاکستان اور بھارت میں موسم سرما کے آغاز میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں سانس   لینے میں تکلیف ہوتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سموگ کی یہ کیفیت 2016 میں پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ۔  بھارتی حکومت نے شہریوں کو اس پریشانی سے نکالنے کے لئے اقدامات کرنے  شروع کردیے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

غیر ملکی ذرائع کے مطابق بھارت شہری امیت پاٹھک  نے اس پر کام شروع کیا ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ایک الیکٹریکل انجینئر ہے ۔  انھوں نے ان ہیلمٹ پر کام 2016 میں شروع کیا

 

 

Advertisement

 

 

جب سموگ   سے متعلقہ خبریں عام ہوئیں تھی۔  ان کا کہنا ہے گھروں میں تو ہم ائیر پیوریفائر لگا لیتے ہیں لیکن موٹر سائیکل سوار  ایسا کچھ نہیں کر سکتے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ڈیزائن کردہ ہیلمٹ میں ایک  ہوا صاف کرنے والا یونٹ  لگایا گیا ہے جس میں ایک بدلنے والے فلٹر کی جھلی موجود ہے اور اس کے پیچھے ایک پنکھا لگا ہوا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو کہ بیٹری کے ساتھ 6 گھنٹے چلتا ہے اس کو یو ایس بی سلوٹ کی مدد سے  چارج کیا جاتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس ہیلمٹ کی فروخت 2019 میں شروع ہو چکی ہے لیکن اس کی قیمت عام ہیلمٹ کی قیمت سے دوگنا زیاد ہے اس لئے موٹر سائیکل سوار اس کو خرید نہیں سکتے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس ہیلمٹ کی قیمت فروخت 4500 روپے ہے ۔ موٹر سائیکل سوار کی تکلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ہیلمٹ کا لائٹر ورژن  بنانے پر کام شروع کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس میں فائبر گلاس کی جگہ پر تھرمو پلاسٹک مواد کا ہلکا ورژ ن استعمال کیا جائے گا ۔  اس ہیلمٹ کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار بہتر طریقے سے سانس لے سکیں گے اور سموگ ان پر اثر انداز نہیں ہوگی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago