اہم خبریں

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لئے آرمی چیف جنرل باجوہ بھی میدان میں اتر آئے

آرمی چیف کا  سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اپیل۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان میں موجود سیلاب کی صورتحال   کی وجہ سے آرمی چیف بھی میدان میں  آگئے ۔ فوج تو   ہر مرتبہ ہی ریسکیو آپریشن کر تی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آرمی چیف نے ویڈیو پیغام  جاری کیا ہے جس میں انھوں نے وفاقی حکومت  سے ، صوبائی حکومت سے  اپیل کی ہے کہ ہم  نے اپنا کام کر دیا ہے  سیلاب سے  افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ا ب وقت ہے جو نقصان ہوا ہے اس کی بھر پائی کر نے کا ۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ جس طرح کے حالات پیش آئے ہیں ان کو سدھارنے کے لئےا یک یا دو دن  یا مہینے نہیں لگیں گے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بلکہ یہ سالوں لگ جائیں گے ۔ اس لئے میری عوا م سے اپیل ہے کہ آگے بڑھیں اور اس مشکل وقت میں اپنے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کی امداد کریں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایسے افراد جو کہ استطاعت رکھتے ہیں  سیلاب زدگان کی مدد میں  آگے بڑھ  کام کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ ملک کی حکومت اور صوبائی حکومت بھی اس وقت آپس کی رنجشیں بھلا کر  آگے بڑھے  ایک ہو کر ملک کی صورتحال  کا سامنا کر کے لوگوں کو ان حالات سے نکالیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago