اہم خبریں

تعریف وہ خو دشمن کرے، حامد میر بھی سیلاب سے متاثرہ جگہ پر پہنچے تو پی ٹی آئی کی تعریف کئے بغیر نا رہ سکے۔

تحریک انصاف کی منصوبہ بندی نے حامد میر کو بھی تعریف کرنے پر مجبو ر کردیا۔

 

 

Advertisement

 

 

پاکستا ن تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کے دور حکومت میں ان کے کئی منصوبوں کو لے کر ان کا مذاق اُڑایا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

طنز کیا گیا  لیکن اللہ تعالیٰ نے جس کو چن لیا ہو اس کو ان باتوں سے فرق نہیں پڑتا ۔ کل تو جو لوگ ان باتوں کو فارغ اور وقت ضیاع سمجھتے تھے آج اس کے قائل ہو گئے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران خان نے مرغی پال اسکیم شروع کی تو مخالفین نے کہا کہ  انڈے بیچ کر کوئی کیا کمائے گا  لیکن آج حکومت خود دوبارہ اس اسکیم کو شروع کر رہی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

عمران خان ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے نئی اسکیمز کے لئے زرعی جگہوں کی خرید وفروخت کو روک کر  درخت لگانے کا کام  شروع کیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران خان کے اس منصوبے کا آج سیلا ب کے دوران  اندازہ ہوا کہ کتنا فائدہ تھا۔ حامد میر نے خیبر پختونخواہ میں رپورٹنگ کی

 

 

Advertisement

 

 

کہ وہا ں پر لوگ سیلاب سے اس لئے  زیادہ متاثر نہیں ہوئے کیونکہ تحریک انصاف نے جو ایک بلین درخت لگائے تھے انھوں نے سیلاب کے بہاؤ کو قابو کرنے میں  کردار ادا کیا ہے  ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

درخت تو سیلاب میں بہہ گئے لیکن اس سے دیہات بچ گئے ۔ انسان بچ گئے ۔ فصلیں  بھی سیلاب کی زد میں آگئیں لیکن انسان  کو جانی نقصان نہیں ہوا اور یہ ایک قابل فخر بات ہے ۔  درخت لگاؤ پاکستان بچاؤ ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago