اگر آپ کو دماغ عزیز ہے تو چند عادتیں فوراََ چھوڑدیں، ماہرین نے خبردار کر دیا

دماغ کو صحت مند رکھنے کے لئے یہ کام کریں۔

 

اعتماد ٹی وی! انسان کا دل و دماغ ایک ایسا حصہ ہے جو کہ کبھی بھی آرام نہیں کرتا ۔ یہاں تک کہ انسان سو بھی جاتا ہے دماغ نہیں سوتا اور نہ وقفہ لیتا ہے ۔ اس لئے انسان کی ذمے داری ہے کہ اس کی دیکھ بھال کریں لیکن انسان کی اپنی عادتیں انسان کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔

Advertisement

 

ان عادات میں پہلے نمبر پر ناشتہ چھوڑنا ہے ناشتہ دن کی پہلی خوراک ہے جو کہ انسان کے لئے بہت اہم ہے ۔ اکثر لوگ ناشتہ کئے بغیرہی کام پر چلے جاتے ہیں جو کہ غلط بات ہے۔سونے کی وجہ سے انسان کئی گھنٹوں تک بھوکا رہتا ہے اس لئے اس کو ناشتے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے دماغ کے خلیے کمزور ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

اضافی کھانا ایک بری عادت ہے اضافی کھانا کھانے سے جسم کا وزن بھی بڑھ جاتا ے جس کی وجہ سے انسان کی شریانیں سخت ہو جاتی ہیں جو کہ دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔اس لئے کھانا ہمیشہ اعتدال کے ساتھ کھانا چاہیے۔ اور چینی کا زیادہ استعمال ترک کردیں ۔

 

 

Advertisement

جسم کے مناسب طریقے سے کام کرنے کے لئے مناسب مقدار میں چینی کی ضرورت ہوتی ہے زیادہ چینی کا استعمال بھوک مٹا دیتا ہے ۔تمباکو نوشی بھی ایسی عادت ہے جو کہ انسانی دماغ کونقصان پہنچاتی ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ فضائی آلودگی بھی دماغ کی صحت کو خراب کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک بری عادت بات نہ کرنا ہے ۔

 

 

Advertisement

اگر انسان با ت نہیں کرے گا تو اس کی دماغی صحت متاثر ہوگی ۔ ایسے میں دماغ سکڑ جائے گا ۔ سرکو ڈھانپ کر نہیں سونا چاہیے کیونکہ ہمارے دماغ کو نیند کے دوران بھی آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔

 

 

Advertisement

جو کہ ایسی صورت میں رکاوٹ کی وجہ سے نہیں پہنچ پاتی ۔انسا ن کو کام کے دوران دماغ کو آرام بھی دینا چاہیے اس بھی دماغ کی صحت ٹھیک رہتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago