اہم خبریں

“جب آپ لوگ اور آپ کی حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں ہے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں پر آپ نے آنکھیں کیوں رکھی ہیں؟” امداد مانگنے گئے احسن اقبال کو اورسیز پاکستانیوں نے ایسا سبق سکھایا کہ ان کی نسلیں یاد رکھی گی۔

امداد مانگنے گئے احسن اقبال کی اوورسیز پاکستانیوں نے عزت افزائی کردی  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

موجودہ وفاقی حکومت نے ملک میں سیلاب کی صورتحال سے نبٹنے کے لئے    پاکستان کی عوام کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں سے امداد کی اپیل کی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں احسن اقبال سے متعلقہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہے جس میں پریس کانفرس میں احسن اقبال امداد کی اپیل کررہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وہاں موجود  افراد میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے سوال کیا کہ اب آپ یہاں کیا لینے آئے ہیں؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب آپ لوگ اور آپ کی حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں ہے تو پھر اوورسیز پاکستانیوں کے  پیسوں پر آپ نے آنکھیں کیوں رکھی ہیں؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس شخص کا کہنا ہے کہ یہاں پر کوئی ان پڑھ اور گاؤں کے لوگ تو موجود نہیں ہیں جن کو آپ لارے لگائیں گے ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں ہمیں معلو م ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اپنے لوگوں کی مد د کیسے کرنی ہے اور ہم کریں گے لیکن آپ یہاں آنے کی وجہ بتائیں ۔ آپ کس حق سے یہاں آئے ہیں ؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہال موجود تمام افراد مسکر ادئیے اور احسن اقبال بھی کھسیانی ہنسی ہنس کر رہ گئے میزبان نے مائیک کسی اور کو دلوا کر احسن اقبال کی شرمندگی کو رفع کیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago