حمل کے دوران یہ چیز کھائیں بچہ خوبصورت اور حسین

حمل کے دوران یہ پھل استعمال کریں تو بچہ گورا ہو گا ۔

 

اعتماد ٹی وی! ہر ماں کی خواہش ہو تی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت اور گورا پیدا ہو ۔ اس کے لئے عورتیں دوران حمل خوراک میں احتیاط کرتی ہیں۔ ایشیائی ممالک میں بچوں کی خوبصورتی کا معیار گورے پن پر ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

اس کے لئے بڑی بزرگ عورتیں بھی خواتین کو خوراک کے معاملے میں احتیاط کرواتی ہیں ایسے پھل استعمال کرتے ہیں جن سے بچوں کی صحت اچھی ہو۔

Advertisement

 

 

تحقیق میں یہ بھی بات ثابت ہوئی ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جس کو استعمال کرنے سے حمل کے دوران بچے کی رنگت نکھرتی ہے اور وہ پھل ہے موسم گرما کا بادشاہ آم۔ آم کا دوران حمل استعمال بچوں کو گورا کرتا ہے ۔ تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کریں۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ ناریل کا استعمال بھی بچے کی رنگت کو نکھارتا ہے ۔ ناریل ٹھنڈا پھل ہے اس کی تاثیر بھی ٹھنڈی ہے اس لئے حمل کے ابتدائی مرحلے میں اس کا استعمال زیادہ کرنا چا ہیے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts