Headlines

    ٹک ٹاکرز ہوشیار ہو جائیں اگر آپ بھی پاکستان میں ایسی ویڈیو بنائے گے کہ تو آپ کا حال بھی ایسا ہی ہوگا۔

    نوجوان کو ٹک ٹاک پر ہتیھیار کے ساتھ ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا ۔

     

    کراچی میں ٹک ٹاک کی ویڈیو میں ہیتھیارو  کی نمائش کرنے والے نوجوان کو اورنگی ٹاؤن پولیس نے پکڑ لیا  اور غیر قانونی چیزیں بھی برآمد کر لیا۔

    Advertisement

     

     

    نجی ٹی وی نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن عتیق آفریدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص شلوار قمیض پہنے مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے ناجائز اوزاروں کی نمائش کرتے ہوئے دیکھا یا گیا ۔

    Advertisement

     

     

    اس ویڈیو کا اعلیٰ افسران نے نوٹس لیا اور مذکورہ شخص کو پکڑنے کا حکم جاری کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ خفیہ اطلاع پر بنارس پل کے نیچے چھاپہ مارا گیا جہاں پر ٹک ٹاکر عبداللہ کو پکڑ کر کے ناجائز ہیتھیار برآمد کیا گیا ملز م کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی نہیں ہے بلکہ اس کے پاس لائسنس ہے لیکن وہ پولیس کو لائسنس فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے ۔

    Advertisement

     

     

    پولیس نے ملز م کے خلاف غیر قانونی ہتھیاروں سمیت دیگر دفعات کے تحت بھی مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور عبداللہ نامی شخص کو بھی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement