بجلی کے بلوں میں فیوم ایڈجسٹمنٹ سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جو بھاری چارجز حکومت کی طر ف سے لگائے گئے تھے
عدالت نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کر دیا ہے کہ لاہو ر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے صارفین کے حق میں دیا ہے ۔
فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ تک محدود کرنے کے حکم کو معطل کرتے ہوئے تمام صارفین کو یہ ریلیف دینے کا حکم دیا ہے ۔
ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بھی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور دیگر چارجز ملا کر بھاری رقموں پر مشتمل بل بھیجے گئے ہیں۔
کراچی کے شہریوں نے بھاری بلوں کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اس حوالے سے صارفین نے کے الیکٹرک کے دفاتر کے باہر احتجاج بھی کیا ۔
لاہور ہائی کورٹ کے بعد سند ھ ہائیکورٹ نے صارفین کے حق میں فیصلہ دیا ہے کہ عدالت نے نیپرا اور کے الیکٹرک کونوٹس جاری کر دیا ہے ۔ 9 ستمبر تک اس حؤالے سے جواب بھی طلب کیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More