Headlines

    اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا واقعہ ہو جائے تو یہ ٹیکنیک آزمائیں اور اپنی جان بچائیں۔

    تیراکی کرتے ہوئے شخص کو مگر مچھ نے پکڑ لیا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    امریکی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص فلوریڈا کی ایک جھیل میں سیر و تفریح کے لئے گیا اور وہ شخص وہاں ڈرون کے ذریعے ویڈیو بھی بنا رہا تھا ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس لئے اس شخص کے ساتھ ہوئے واقعے کو ڈرون نے قید کر لیا ۔  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص جھیل میں تیراکی کر رہا تھا ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    تیراکی کے دوران ہی ایک 12فٹ لمبا مگر مچھ تیرتا ہوا اس شخص کے  قریب آیا ۔ وہ شخص اس بات سے بے خبر تھا ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    مگر مچھ نے اس شخص کے سر اپنے منہ میں دبا لیا۔  لیکن اس شخص نے اپنے حواس کو بحال کر تے ہوئے مگرمچھ کا منہ بند ہونے  سے پہلے ہی دونوں ہاتھوں سے پکڑ لیا ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس حرکت کی وجہ سے مگر مچھ  کو بھی پریشان کر دیا کہ آخر کار اس شخص نے ہمت دکھائی اور  وہ مگر مچھ دور ہو کر کنارے پر چڑھ آیا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    وہاں سے گزرتے ہوئے  ایک شخص کو دیکھا اور ایمرجنسی سروس کو کال کیا  جنہوں نے موقعے پر پہنچ کر  اس شخص کو ہسپتال پہنچایا ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    ڈاکٹر نے چیک اپ کیا جس میں ثابت ہوا کہ اس شخص کو کھوپڑی اور جبڑے کو نقصان پہنچا تھا جس کو سرجری کر کے  ٹھیک کیا گیا ۔ صحت یاب ہونے کے بعد اس شخص کو گھر بھیج دیا گیا۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement