اگر حاملہ خواتین یہ چیز تل کر کھائیں تو ان کے بچے بہت ذہین ہوں گے

ذہین بچے کی پیدائش کے لئے حاملہ عورت کو یہ چیز تل کر کھانی چاہیے۔

 

والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد ذہین ہو ۔ تعلیمی اور عملی میدان میں ہر طرح سے کامیاب ہو کر والدین کا سر فخر سے بلند کرے۔ اس لئے ایسے جوڑے جو چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد ذہین ہو تو وہ یہ ایک عمل کر کے اس چیز کو لازم بنا سکتے ہیں۔

Advertisement

 

ایک رپورٹ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو خواتین دوران حمل ناشتے میں فرائی انڈے کا استعمال کرتی ہیں ان کے پیٹ میں موجود بچےکے ذہن کی نشوونما بہترین ہوتی ہے ۔ ایسے بچے دوسرے بچوں کی نسبت کہیں زیادہ حسین ہوتے ہیں۔ ان تک تلی ہوئی چیزوں کو نقصان دہ ہی سمجھا جاتا تھا۔

 

Advertisement

سائنسدانوں کی اس تحقیق نے اس حوالے سے تمام اندازوں کو غلط ثابت کر دیا ہے ۔ امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق کے لئے 24 بچوں کی ذہانت کےٹیسٹ لئے اور دوران حمل ماؤں کی خوراک کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کئے ہیں۔

 

تحقیقاتی ٹیم کے سربرا ہ پروفیسر میری کاؤڈل کا کہنا تھا کہ جو خواتین دوران حمل اور خصوصی طور پر حمل کے آخری تین ماہ میں فرائی انڈے با قاعدگی سے استعمال کر تی رہی ہیں ان کے بچوں نے ذہانت کے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ان بچوں کا آئی کیو لیول بھی باقی بچوں کی نسبت زیادہ ہے ۔

Advertisement

 

 

جن ماؤں نے فرائی انڈوں سے پرہیز کیا اس کی وجہ سے انڈۓ میں پائے جانے غذائی جزو کلوئین جو کہ بچوں کے دماغی نگہداشت کے لئے ضروری ہے وہ ان کو نہیں مل پایا ۔

Advertisement

 

 

جو مائیں انڈوں کے متبادل غذائیں جیسے کہ سرخ گوشت اور مچھلی استعمال کرتی رہی ہیں ان کے بچے بھی دماغی لحاظ سے بہترین ذہانت کے مالک ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago