پنجاب حکومت کا بڑا قدم ، اب سے قرآن کی تعلیم کا باقاعدہ پرچہ ہو گا ۔
پنجاب حکومت کا بڑا قدم ، اب سے قرآن کی تعلیم کا باقاعدہ پرچہ ہو گا ۔
پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ اب سے قرآن پاک کی تعلیم لازمی ہو گی ۔پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے آواز بلند کی تھی۔
ہر جماعت کے نصاب میں قرآن پا ک کا مضمون لازمی شامل کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ یونیورسٹی میں بھی طالب علموں کو اسوہ حسنہ کی تعلیم کی دی جائے سیرت نبویﷺ پڑ ھائی ہوجائے۔
اب پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سال سے قرآن پاک کا پرچہ بھی مضامین میں شامل ہو گا اور 50 نمبر کا پرچہ پارٹ ون میں
اور 50 نمبر کا پرچہ پارٹ 2 میں شامل ہوگا ۔ اگلے سال امتحانات میں طلبہ و طالبات کو قرآ ن کی تعلیم کا باقاعدہ پرچہ دینا ہو گا۔
غیر مسلم طلبہ کو اخلاقیات کا مضمون پڑھایا جائے گا۔ غیر مسلم طلبہ کو پہلی 12 ویں جماعت تک اخلاقیات مضمون ہی پڑھایا جائے گا ۔بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے ضروری ہے کہ ان کو سیرت نبویﷺ کی تعلیم دی جائے ۔