اہم خبریں

پنجاب حکومت کا اسلام کے پرچار کے لئے بڑا اقدام، عوام میں خوشی کی لہر

پنجاب حکومت کا بڑا قدم ، اب سے قرآن کی تعلیم کا باقاعدہ پرچہ ہو گا  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ اب سے قرآن پاک کی تعلیم  لازمی ہو گی ۔پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے آواز بلند کی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

ہر جماعت کے نصاب میں قرآن پا ک کا مضمون لازمی شامل کیا جائے۔  عمران خان  نے کہا  کہ یونیورسٹی  میں بھی طالب علموں کو  اسوہ حسنہ کی تعلیم کی دی جائے سیرت نبویﷺ پڑ ھائی ہوجائے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اب پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ  آئندہ سال سے   قرآن پاک کا  پرچہ بھی مضامین میں  شامل ہو گا اور 50 نمبر کا پرچہ پارٹ ون میں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور 50 نمبر کا پرچہ پارٹ 2 میں شامل ہوگا ۔ اگلے سال امتحانات میں  طلبہ و طالبات کو قرآ ن کی تعلیم    کا باقاعدہ پرچہ   دینا ہو گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

غیر مسلم طلبہ کو اخلاقیات کا مضمون پڑھایا جائے گا۔ غیر مسلم طلبہ  کو پہلی 12 ویں جماعت تک اخلاقیات  مضمون ہی   پڑھایا جائے گا ۔بچوں کی دینی  تعلیم و تربیت کے لئے ضروری ہے کہ ان کو  سیرت نبویﷺ کی تعلیم دی جائے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

21 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

4 days ago