تعمیراتی کام میں پنجاب حکومت نمبر لے گئی ۔
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی موجود ہ حکومت نے اس کی ترقی و خوشحالی کے بہترین اصلاحات نافذ کی ۔
ایسے وقت میں جب پاکستان کے متعدد صوبے سیلاب سے جوج رہے ہیں پنجاب میں بھی سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب سے ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کر دیا ہے کسی بھی ناگزیر صورتحال کے لئے تیار رہیں۔
اب پنجاب حکومت نے ایک اور اہم اقدام کیا ہے لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے نزدیک ایک بلین ڈالر سے 25 منزلہ کمپلیکس تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
اس نئے کمپلیس میں سے پنجاب حکومت کو 30 فیصد جب کہ یو ایے ای کی حکومت کو 70 فیصد آمدن ہو گی ۔
نئے پلازنے کے اسٹرکچر میں جدید چیزوں کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔ جس میں کھلاڑیوں کی حفاظت سب سے زیادہ ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے ۔ کھلاڑیوں کے آنے اور جانے کے لئے زیر زمین ٹنل بنائے جائیں گے ۔
اس جد ید پلازے کی تعمیر کا مقصد یہ بھی ہے جو میچ دبئی میں کئی وجوہات کی وجہ سے ہوتے ہیں ان کو لاہور میں کروانا ممکن بنا یا جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More