اہم خبریں

پٹرول 3 روپے سستا جبکہ ڈیزل میں پھر ہوشربا اضافہ کرنے کے لئے وزیراعظم کو سمری ارسال کر دی گئی

اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی مانگ لی ۔

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہونے کے باوجو د پاکستان میں کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا جس پر عوام میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

ایک رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبد ل کی سفارش اوگرا کو بھیجی ہے۔ جس میں پیٹرول کو 2.98 پیسے سستا کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 88 پیسے ، مٹی کے تیل میں 16 روپے 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل میں 12 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں ردوبدل کے لئے سمری حکومت کو بھیجی جائے گی ان تمام قیمتوں میں کمی یا زیادتی کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کی بعد ہی کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینے میں 2 بار ردو بدل کیا جائے گا ۔ اوگرا کی جانب سے اس سے قبل بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی تردید کی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ نئی قیمتوں کا اعلان 31 اگست 2022 کی رات کو کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago