اہم خبریں

شعیب اختر نے اپنے لاجواب انداز سے بھارتی اینکر کا منہ بند کیسے کیا، جان کر آپ بھی فین ہو جائینگے

شعیب اختر نے اپنے لاجواب انداز سے بھارتی اینکر کا منہ بند کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان اور بھارت کے مابین جب بھی کرکٹ کا کوئی میچ آتا ہے تو سب کی سانسیں تھم جاتی ہیں ۔  لوگ پرجوش ہو جاتے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور   اگر اس میں جیت  پاکستان کی ہو تو مٹھائیاں بانٹی جاتی ہیں اور اگر  ہار ہو جائے تو اسکرینز توڑی جاتی ہیں یہی حال بھارت کے صارفین کا بھی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس صورتحال میں جلتی پر تیل کا کام اینکر کرتے ہیں   بھارت کے تمام  اینکر اور کھلاڑی پاکستان کے کھلاڑیوں پر  تنقید کرتے ہوئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں  پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا کر جیت حاصل کی ۔ جو کہ بھارت سے ہضم کرنا مشکل ہو رہا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب مسلم لیگ ن کی حکومت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے پرانے ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے  ہارنا شروع کر دیا ہے

 

 

Advertisement

 

 

جس پر بھارتی اینکر  اپنی اصلیت دکھانا شروع ہو گئے ہیں۔  بھارتی ٹی وی کے اینکر نے پاکستان کے تیز رفتار شعیب اختر  کو طنزیہ سوال کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نجی ٹی وی نے بتایا کہ بھارتی اینکر نے سہواگ سے منسوب ایک بیان کو  ایشیاء کپ کے ٹاکرے کے دوران  کہا کہ “باپ باپ ہوتا ہے” جس پر شعیب اختر نے اس کا نوٹس لیا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور فورا اینکر کو کہا کہ سہواگ سے متعلق مجھے تو ایسا کچھ یاد نہیں کہ ایسے الفاظ اس کے لئے بولے جائیں  اور ہمیں کھیل کے دوران  احترام کا رشتہ برقرار رکھنا چاہیے۔ بھارتی اینکر اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago