اہم خبریں

پاکستان میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ

پاکستان کا پیاز او ر ٹماٹر ایران اور افغانستان سے درآمد کرنے کا فیصلہ

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کے وزیر خزانہ نے گزشتہ روز یہ بیان جاری کیا تھا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر غورو فکر کیا جا رہا ہے ملک میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر پیاز بھارت سے درآمد کیا جا سکتا ہے

 

 

Advertisement

 

 

جبکہ آج  وزیر تجارت  نوید قمر نے  یہ اعلان کی ہے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سےفصلوں کو نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے  پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں  بڑھ گئی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق وزیر تجارت نے پیاز اور ٹماٹر  کا جائز ہ لے کر اس کو درآمد کرنے کی سمری تیار کر لی ہے  ایران اور افغانستان سے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پیاز اور ٹماٹر  درآمد کرنے کی سمری تیا ر کی گئی  ان دونوں ممالک سے تجارت کرنے کی وجہ سے فارن ایکس چینج  پر بہت ہی کم اثر پڑے گا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر لیویز اور ڈیوٹی بھی ختم کرنے کی تجویز دی گئ ہے جب کہ تیار شدہ سمری کو منظوری کے لئے فوری طور پر اقتصادی کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نوید قمر کا کہنا ہہے کہ وزرات نیشنل فوڈ سکیورٹی قیمتوں اور دستیابی کے مسئلے کا جائزہ لیتی رہیں گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago