اہم خبریں

حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کے جھٹکے دینے والی روایت برقرا، جانئے اب آپ کو کتنے میں ایک یونٹ پڑے گا

حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کے جھٹکے  دینے والی روایت برقرار۔

 

 

Advertisement

 

 

گزشتہ ماہ بجلی کے بلوں پر بے جا ٹیکس کی وجہ سے شہریوں نے احتجاج کیا اور عدالت نے شہریوں کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ  کو  منقطع کیا جائے اور بل میں صرف بجلی کے چارجز لاگو کئے جائیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے باوجو د نیپرا نے ایک ماہ کے لئے بجلی کو پھر سے مہنگا کر دیا ہے جو کہ ایک ماہ کے لئے کیا ہے 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی گئی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نیپرانے جو بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے وہ جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں کی ہے ۔  سی پی پی اے نے 4 روپے 70 پیسے کا اضافہ مانگا تھا لیکن نیپرا نے 4 روپے 34 پیسے کا اضافہ کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایف سی اے کی اصل لاگت 10 روپے 98 پیسے جولائی میں آئی تھی ۔ جولائی میں ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 69 پیسے بنتا ہے ۔ میرٹ آرڈ ر کی خلاف ورزی سے 7 ارب 52 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی قلت کی وجہ سے 6 ارب 93 کروڑ کا نقصان ہوا ۔ سسٹم میں خرابیوں کی وجہ سے 46 کروڑ سے بھی زائد رقم کا نقصان ہوا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس فیصلے کے بعد بجلی صارفین پر 59 ارب 70 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالا جائے گا اس قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن   سماعت کے بعد کیا جائے گا ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago