پاکستانیوں کے لئے ایک اور خوشخبری، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچز کا شیڈول جاری، جانئے کہاں اور کب ہونگے م

کرکٹ کے  شائقین کے لئے بڑی خبر  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان میں کرکٹ کے  چاہنے والوں کی تعداد کم نہیں ہوتی ۔ گلی گلی بچوں میں کرکٹ کھیلنے کا جوش و جذبہ دیکھا جا سکتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان کی قومی ٹیم کی کرکٹ میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے لوگ اور اس سے جڑ رہے ہیں۔  کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم سے ملک و قوم کو بہت امیدیں   ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان اور انگلینڈ کے  مابین  ٹی ٹوئنٹی میچز  کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے  ان میچ کی کراچی اور لاہور  میں  ٹکٹز کے  حوالے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جا ری کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ کراچی میں  20 ستمبر 2022 کو ہوگا   جبکہ دوسرا 22 ستمبر ، تیسرا 23 ستمبر اور 4   جو ہے وہ 25 ستمبر ہو گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس میچ کی ٹکٹوں کی قیمت  ایسے ہے کہ وی آئی ٹکٹ کے لئے صارفین کو 1500 روپے دینے ہو نگے جبکہ پریمیم سیٹ کے لئے 750 ، فرسٹ کلاس کے لئے 500 اور جنرل سیٹ کے لئے 250 روپے دینے  ہونگے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اسی طرح لاہور میں   پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی کا میچ  28 ستمبر کو چھٹا  30 ستمبر  کو اور ساتواں  2 اکتوبر 2022 کو ہوگا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس کی ٹکٹوں کی فیس  ہو گی وی آئی پی  نشت کے 3000 روپے ، پریمیم کے 1500 ، فرسٹ کلاس کے 750 جبکہ  جنرل  250 روپے میں ملیں گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago