اہم خبریں

عمران خان پر اتنا بھروسہ کہ پاکستان نژاد امریکن باکسر عامر خان نے بھی کال کر کے اتنی امداد دینے کا اعلان کیا کہ پوری قوم کا دل جیت لیا۔

ٹیلی تھون کے ذریعے عمران خان نے ریکار ڈ امداد جمع کر لی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ملک میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے حکومت اور آرمی چیف سب سے اپیل کر رہے ہیں کہ  وہ سیلاب زدگان کی مدد کریں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے ٹیلی تھون سرو س کے ذریعے امداد جمع کرنے کا بیڑا اُٹھایا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان سے پہلے کسی سیاستدان نے اس طرح  ٹیلی تھون سروس کا  آغاز نہیں کیا تھا۔ اوورسیز پاکستانیوں نے بھی عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عمران خان کی ٹیلی تھون سروس پر  پہلی کال  باکسر عامر خان نے کی اور انھوں نے سیلاب زدگان کے لئے 5 ملین ڈالر  امداد دینے کا اعلان کیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ٹیلی تھون سروس کے ذریعے آواز نہ پہنچاننے کے باعث عمران خان نے  باکسر عامر خان سے معافی مانگی کہ انھوں نے عامر خان کو پہچانا نہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

امداد جمع کرنے کے  خیبر بینک میں اکاؤنٹ بنایا گیا جس کا نام سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے پی رکھا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

باکسر عامر خان نے کہا کہ ملک کی موجود ہ صورتحال کو دیکھ کر میں اور یو ایس اے میں میرے جتنے بھی دوست ہیں وہ پریشان ہیں۔ اللہ سب  کو اپنے حفظ امان میں رکھے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago