Headlines

    خوشخبری! کرونا وائرس کی ویکسین اب پاکستان بھی پہنچ گئ۔

    خوشخبری! کرونا وائرس کی وکسین اب پاکستان بھی پہنچ گئ۔

     

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان اب چین کی بنائ ہوئ کورونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل پاکستان کے لوگوں پر کرے گا۔

     

    پاکستان ریگولیٹرز ٹیم نے مگل کے روز کورونا وائرس کے خلاف چین کے بنائ ہوئ ویکسین کے آخری مرحلےکے ٹیسٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اور یہ کہ ملک میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا کلینیکل ٹرائل ہے۔

    مزید پڑھئے: گیارہ موٹر سائیکلوں سے چھلانگ لگانے والا اب پیچھے رہ گیا۔ نیا ریکاڈ لگا کر دنیا کو حیران  کرنے والا ایک اور پاکستانی سامنےآگیا 

     

    پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ، ریگولیٹرز نے کین سینو بائیو اور چین کے بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی کے زیرقیادت، کرونا ویکسین کو ٹیسٹ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

     

    ادارہ نے بتایا کہ چین، روس، چلی اور ارجنٹائن میں دوائیوں کا تیسے مرحلے کا ٹیسٹ پہلے ہی چل رہا ہیں، جس میں سعودی عرب بھی اس میں حصہ لے گا۔ پاکستان میں ایسی ویکسین کا یہ پہلا فیز 3 کلینیکل ٹرائل ہوگا۔

     

    پاکستان کو اس مہم میں حصہ لینے سے ویکسین کی موجودگی یقینی اور آسانی سے ملے گی۔ اور اس کے ساتھ ساتھ مناسب قیمت میں پاکستان کو کرونا کے ویکسین ملے گی۔

     

    مزید پڑھئے:  تاریخی عبادت گاہ آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نمازِ جمہ ادا کی گئی۔ تاریخ میں یہ مسجد کن مراحل سے گزری۔ دلچسپ تحریر پڑھیں

     

    یہ مہم پورے پاکستان میں متعدد طبی سہولیات فراہم کرنے والے اداوں میں چلائ جائے گی، جن میں کراچی کے بڑا انڈس اسپتال بھی شامل ہیں۔ اس کے سربراہ عبدالباری نے اے ایف پی کو بتایا کہ امید ہے کہ ہم تین سے چار ماہ کے میں ویکسین کا کامیاب تجربہ کر لے گے۔