اہم خبریں

حکومت نے جمعہ کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

ملتان میں   عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

پنجاب کی ضلعی حکومت کے مطابق ملتان میں جمعے کے روز  عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔  رواں ہفتے میں آنے والے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جمعے کے دن 2 ستمبر 2022  ملتان میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اس تعطیل کی وجہ ملتان میں صوفی بزرگ حضرت غوث پاک  بہاؤ الدین  زکریاؒ  کا عرس مبارک ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے لاہور میں داتا صاحب اور مادھولال حسیؒن کا عرس ہوتا ہے عرس کی تقریبات کا آغاز  جمعے  سے قبل ہی ہو جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عرس سے ایک روز قبل لوگ چراغاں کرتے ہیں۔ اور اپنی منتیں مانگتے ہیں۔ ملتا  ن کو چونکہ صوفیا کی زمین کہاں جاتا ہے یہاں بہت سے صوفی بزرگوں کے مزار اور دربار ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ملک بھر سے لوگ ملتان عرس میں شرکت کرنے آتے ہیں۔  یہاں پر  مختلف قسم کے اسٹالز لگتے ہیں۔ جہاں پر  عرس سے متعلقہ اشیاء فروخت ہوتی ہیں لوگ مزار پر منت کی چادریں چڑھاتے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور پھول نچھاور کرتے ہیں۔  یہاں پر کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ ساتھ  بچوں کی دلچسپی کے لئے جھولے بھی لگائے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago