کھیل

بیٹی کی پیدائش پر فیس نہیں لیتا کیونکہ میری بیٹی مر گئی تھی ۔۔ ایسا ڈاکٹر جو فری میں علاج کرتا ہے، جانیئے یہ کون ہے؟

بھارت میں موجود ایسا ڈاکٹر جو کہ بیٹی کی پیدائش کی فیس نہیں لیتا۔

 

اعتماد ٹی وی! زیادہ تر سننے میں آیا ہے کہ بھارت میں بیٹی کی پیدائش کو اچھا نہیں سمجھا جاتا ایسے کئی واقعات بھار ت کی جانب سے زیر بحث آ چکے ہیں لیکن جیسے ہاتھ کی انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی اسی طرح تمام لوگ بھی ایک جیسے نہیں ہوتے ۔ بھارت میں موجود ڈاکٹر گنیش راکھ کو بیٹی کی بہت خواہش تھی۔

Advertisement

 

لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہ ہو سکی اور ان کی بیٹی ما ں کے پیٹ میں ہی دم توڑ گئی۔ ڈاکٹر گنیش نے بتایا کہ جب ان بیوی کی ڈیلیوری متوقع تھی تو ان کی مالی حالت اچھی نہیں تھی۔

 

Advertisement

 

جس کی وجہ سے ان کی بیوی کی طبعیت اچانک سے بگڑ گئی جب وہ بیوی کو ہاسپٹل لے کر گئے تو ڈاکٹر نے اپنی فیس کے ساتھ ساتھ آپریشن کی فیس بھی اداکرنے کے لئے کہا ۔

 

Advertisement

مالی حالت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر کو پیسوں کے انتظام کرنے میں دیر ہو گئی جس کی وجہ سے بچی کو اس کا دنیا کا منہ دیکھنا نصیب نہ ہوا اس کے بعد ڈاکٹر گنیش نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی بھی حاملہ عورت سے جو کہ بیٹی کو جنم دے گی فیس نہیں لیں گے۔

 

 

Advertisement

اسی وجہ سے 33 سالہ ڈاکٹر گنیش نے گزشتہ پانچ سے اب تک تقریباً 432 سے زائد بیٹیوں کی پیدائش بالکل فری کروائی ہے اور بیٹی کی پیدائش کے بعد یہ خود ان کے والدین کو مٹھائی کھلاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ چونکہ مجھے اپنی بیٹی کی خوشی منانے کا موقع نہیں ملا اس لئے میں دوسروں کی بیٹیوں کی خوشیا ں مناتا ہوں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago