کھیل

کوڈو حسب اللہ ٹک ٹاکر کیسے دنوں میں کڑوڑوں پتی بن گیا، جان کر آپ کی آنکھیں کھلے رہ جائیگی۔

داغستان کا  حسب اللہ ٹک ٹاک کی بلندیوں پر پہنچ گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

سوشل میڈیا نے کئی لوگوں شہرت کی وہ بلندیاں عطا کی ہیں جو اس سے قبل نہیں کی تھی۔  انسا ن خواہ کسی بھی ملک سے تعلق رکھتا ہو

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ٹک ٹاک اس کو گمنامی کے اندھیروں سے نکال کر  شہرت کی اونچائیوں پر پہنچا ہی دیتی ہے ۔ ایسا ہی  داغستان کے ایک 19 سالہ نوجوان کے ساتھ ہوا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

19 سالہ حسب اللہ پستہ قد کے مالک ہیں۔  ٹک ٹاک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اس نوجوان کو پرتعیش زندگی کی عادت ہو گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

حال ہی میں حسب اللہ  سڈنی دورے پر گئے تو ایک  سیلیبریٹی کی طرح ان کے ساتھ بھی گارڈز موجود تھے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس دورے پر حسب اللہ نے ڈولچی اینڈ گبانا کے سوا لاکھ کے جوتے اور ساڑھے تین لاکھ کی مالیت کا گوچی بیگ اُٹھا رکھا تھا ۔ اور سڈنی ائیر پورٹ سے ان کو  ہوٹل تک جس گاڑی میں لے جا یا گیا وہ رولز رائس تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حسب اللہ مخمدوف  2020 تک تو گمنام ہی تھے لیکن اس کے بعد انھوں نے ٹک ٹاک اور انسٹا گرام پر مزاحیہ ویڈیو بنا کر شہرت حاصل کی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہاں تک ان کے مداحوں کی تعداد بھی اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے اور کئی مہنگے برانڈز  کے سفیر بھی بن چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شروع شروع میں انھوں نے مذاقیہ ویڈیوز اور کرتب پر منحصر ویڈیوز بنائیں۔ اب انسٹا پر ان کے24 لاکھ فالورز ہیں  ان کی ویڈیوز بھی  چار ارب 70 کروڑ مرتبہ دیکھی جا چکی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

19 سالہ حسب اللہ   میں پیدائشی طور پر نمو پانے والے ہارمون کی کمی کے باعث   وہ پستہ قد رہ گئے   لیکن اپنی بھولی بھالی صورت کی وجہ سے وہ مشہو ر ہوگئے ہیں    ان کے دوستوں میں مارشل آرٹ کے  کھلاڑی محمد خبیب بھی شامل ہیں  ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago