گرم تیل میں ہاتھ ڈالنے والا شخص جس کو دیکھکر لوگ حیران ہوتے ہیں ۔
اعتماد ٹی وی! لاہور کی گوال منڈی کے مشہور مچھلی والے بابر حسین سجن لاہور میں بہت مشہور ہیں ان کی مچھلی بہت ذائقہ والی بھی ہوتی ہے۔ ان کی مچھلی کا ذائقہ اس لئے بھی مشہور ہے کہ پرویز مشرف سمیت ملک کی کئی مشہور شخصیات ان کے پاس آئی ہیں۔ بابر کے ہوٹل پر لوگ دور دراز سے آتے ہیں۔
لوگ ان کی مچھلی کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ پاتے ہیں۔ بابر نے اپنے دئیے انٹرویو میں بتایا کہ وہ کئی سالوں سے اس کاروبار میں ہیں وہ کام کے دوران درود شریف اور حمد کے ساتھ ساتھ حضرت علی کی شان بھی بیان کرتے رہتے ہیں۔ ہر شخص اس وقت حیرت زدہ رہ جاتا ہے جب بابر تلی ہوئی مچھلی کو اپنے ہاتھوں سے باہر نکالتے ہیں۔
تلی ہوئی مچھلی کو گرم تیل سے نکالنے کے لئے کچھ بھی استعمال نہیں کرتے۔ ایسا کرتے ہوئے ا ن کا ہاتھ نہیں جلتا ، نہ ہی ان کے چہرے پر کسی قسم کی تکلیف اور درد کے آثار نظر نہیں آتے۔ بابر کا کہنا ہے کہ میں نے آل بنی ﷺ اور اولاد علی پر کلام لکھا ہے جس کو کلام بابر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
بابر کا کہنا ہے کہ مجھے پڑھائی کے ذریعے کلام لکھنے کا حوصلہ ملا ہے اس پڑھائی کو وہ اپنے لئے خؤش قسمتی سمجھتے ہیں۔ اس پڑھائی کی برکت اور کما لے جس کی وجہ سے میر ے ہاتھوں کو کچھ نہیں ہوتا کیونکہ میں نے انہی ہاتھوں سے کلام لکھا ہے۔ اس کے ساتھ وہ کہتے ہیں کہ میری والدہ کی عمر 116 سال ہے میں ان کی خدمت کر کے دعائیں لیتا ہوں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More