[pl_row]
[pl_col col=12]
[pl_text]
لاہور (اعتماد نیوز) دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں 25
خاندان شامل ہیں اور انکی کُل ملا کر اکھٹی دولت 4۔1 ٹریلیں ڈالر بنتی ہیں۔ ان خاندانوں کا تعلق صنعتوں، میڈیا گروپس، زرعی اور کاروباری کمپنیوں سے ہیں۔ کیا پاکستان کے خاندان بھی اس فہرست میں موجود ہیں؟ جانئے اس خبر میں۔
بلومبرگ کے مطابق، فہرست میں پہلے پوزیشن پر دی والٹن خاندان ہے، جس کی آمدنی کا واحد ذریعہ وال مارٹ ہے، جو کہ ایک امریکی بہت بڑی ڈیپارٹمینٹل ااسٹورز کی کمپنی ہے۔ اس کو ٹوٹل آمدنی215 ارب ڈالر امریکی ڈالرز ہیں۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر ایک اور امریکا کا ہے خاندان ہے، جو کہ مارس خاندان ہیں۔ اس خاندان کا ذریعہ معاش مارس اِنکورپوریشن ہے، جس کا کام جانوروں کی مختلف قسم کی خوراک بنانا ہے۔ فورچون رسالہ کے مطابق، یہ خاندان امریکہ کا امیر ترین خاندان بھی 1988 میں رہ چکا ہے۔ اس کی کُل آمدنی 120 ارب امریکی ڈالر ہیں۔
مزید پڑھئے: تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟