اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول سستا کرنے کا کہہ کر عوام پھر دھوکا دے دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق شروع

حکومت نے  پیٹرول سستا کرنے کا کہہ کر عوام پھر دھوکا دے دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گزشتہ روز   اوگرا نے پیٹرولیم  مصنوعات  میں کمی کا کہہ کر  عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا ۔  حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2.34  کی کمی  کرنے کا کہہ کر  اتنا ہی اضافہ کر دیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس کے بعد عوام میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود عوام  کو کوئی بھی سہولت نہیں دی جا رہی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا ہے جو کہ پہلے 20 روپے تھا اب 37 روپے 50 پیسے کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پیٹرول کے فی لیٹر پر پی ایس او ایکس چیج  ایڈجسٹمنٹ  میں بھی 41 پیسے کا مزید اضافہ  کرنے کے بعد 8 روپے 43 پیسے  کردی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر پی ایس او ایکس چیج  ایڈجسٹمنٹ  میں 2.24 روپے کا اضافہ کیا اور اس کے بعد  پی ایس او ایکس چیج  ایڈجسٹمنٹ  3.63 روپے سے بڑھ کر 5.87 روپے ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کمی کی گئی جو کہ 10 سے کم ہو کر 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر 10 روپے لیوی برقرار رکھی گئی ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 1 ستمبر 2022 رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago