اہم خبریں

بھارتی فلم انڈسٹری کو غیر متوقعہ بڑا جھٹکا لگ گیا

بھارتی فلم لائیگر ریلیز کے پانچویں دن بُری طرح فلاپ

 

 

Advertisement

 

 

ساؤتھ بھارت میں بننے والی فلم لائیگر کو  بھی دیگر بھارتی فلموں کی طرح ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔  سوشل میڈیا پر فلموں کے بائیکاٹ کا رجحان تیزی پکڑ رہا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس کی وجہ سے بالی ووڈ کے  مشہور اداکاروں کی فلمیں بھی فلاپ ہو رہی ہیں۔عامر خان کی لال سنگھ چڈھا اور اکشے کمار کی رکشا بندھن کے ساتھ   وجے دیوراکونڈااور اننیا پانڈے کی فلم لائیگر بھی  باکس آفس پر ناکام ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

فلم لائیگر کو    ٌپیر کے روز  جھٹکا لگا ۔  فلم  تھیٹر میں 2.50 کروڑ کمانے میں ہی کامیاب ہو سکی ہے۔  فلمی پنڈتوں نے کہا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ اپنی نمائش کے آغاز میں ہی اس فلم کی شہرت میں 50 فیصد تک کمی آگئی تھی اور اس وقت ہی اندازہ ہو گیا تھا فلم اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے ۔  تجارتی ذرائع کے مطابق   لائیگر ایک نامکمل فلم ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لائیگر  نے 29 اگست سے قبل آندھر ا باکس آفس پر اپنی نمائش کے پہلے دن 24.25 کروڑ کمائے  اس کے علاوہ بھی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

باکس آفس پر 50 کروڑ روپے سے تجاوز کرنے میں کامیاب ہو گئی  تھی۔ لیکن اس کے بعد اس کی کمائی میں کمی ہو نا شروع ہوگئی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago