جب علاج کروا کر آپ تھک جائیں اور جیب خالی ہوجائیں

بڑے سے بڑی بیماری کو ناف میں تیل لگا کر ختم کیا جا سکتا ہے ۔

 

اعتماد ٹی وی! اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش میں جس چیز کو پیدا کیا وہ ناف ہے ناف ہی ایسی چیز ہے جس سے انسان کو پیدا کیا گیا ہے۔ ایک روایت میں ہے کہ ناف میں جراثیم موجود ہوتے ہیں اس لئے ناف میں تیل ڈالا کریں ۔

Advertisement

 

 

جس شخص کو آرگن کا مسئلہ ہو یا پھر کوئی بھی ایسا مسئلہ جو کہ حل نہ ہو رہا ہو وہ اپنے جسم میں ناف پر تیل کے چند قطرے ڈالے اور پھر دیکھے کہ کیسے اس کے مسائل حل ہو تے ہیں۔

Advertisement

 

 

ایک شخص کو قبض کی بیماری تھی جس نے حکیم سے کہا کہ یہ بہت پرانی قبض ہے حکیم نے اس کو بادام کے تیل، سرسوں کے تیل اور ناریل کے تیل کے چند قطرے ڈالنے کو کہا تو اس کو ایک ہی تیل ملا جو کہ بادام کا تھا اس نے وہی ڈالا اور دس دن بعد فون کر کے بتایا کہ یہ تو کمال ہو گیا ۔

Advertisement

 

 

صرف تیل ڈالنے سے میری برسوں پرانی قبض ایسے گئی ہے کہ جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔

Advertisement

 

 

اسی طرح کسی کو نیند نہ آتی ہو یا پھر جوڑوں کا درد ہو وہ یہ تیل کے چند قطرے ناف میں ڈالے اور ناف کے سوراخ کے ارد گرد بھی لگائے سب مسائل حل ہو جائیں ۔ گھٹنوں کے درد کے لئے ارنڈی کا تیل نا ف میں ڈالیں اور ارد گرد لگائیں۔ رگوں کے خشک ہونے کی صورت میں بھی یہی عمل دہرائیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago