اہم خبریں

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر آرمی کا بڑا فیصلہ ۔

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر آرمی کا بڑا فیصلہ ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان میں موجودہ سیلاب کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے آرمی  کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے اظہار یکجہتی  دکھائی گئی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور  6 ستمبر 2022 کو جی ایچ کیو میں منعقد ہونے والی تقریب کو   ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ملک میں ایسی کسی بھی ناخوشگوار حالت میں پاک فوج ہی کام آتی ہے ۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے جد ید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

نجی فلاحی اداروں کے ساتھ ساتھ    پاک فوج بھی اس امر میں شامل رہتی ہے،

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاک فوج کے جنرل ڈائریکٹر آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے  اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تقریب ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی افواج سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کی خدمت کو جاری رکھے گی اور ان کے ساتھ کھڑی رہے گی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

6 ستمبر کو ہر سال یوم دفاع و شہدا منایا جاتا ہے جس کی تقریب جی ایچ کیو میں کی جاتی ہے  اس میں شہد اء کے خاندان کو بھی مدعو کیا جاتا ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago