“میرے والد ہمیں چھوڑ گئے ہیں مجھے نہیں پتہ کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ بچپن میں جب سب۔۔” فضا علی کا اپنے والد کے بارے میں جذباتی بیان جاری

مشہور اداکارہ فضا علی نے اپنے والد کے لئے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستا ن شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف  اداکارہ فضاعلی  نے  اپنے والد کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

اداکارہ کا کہنا ہے کہ میرے والد ہمیں چھوڑ گئے ہیں مجھے نہیں پتہ کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ بچپن میں جب سب سہیلیاں اپنے والد کے متعلق بات کرتی تھیں تو مجھے حسد ہوتا تھا ان سے اور جلن ہوتی تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میں بچپن سے یہی سمجھتی آئی تھی کہ والد  اچھے کردار کے ہوتے ہیں بیٹیوں کے نخرے اُٹھاتے ہیں لیکن میرے والد اس کے برعکس تھے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جب میری ماں حاملہ تھیں اور میں پیدا بھی نہیں ہوئی تھی تو انھوں نے میری ماں کو بہت مارا اتنا کہ ان کے دانت ٹوٹ کر حلق میں پھنس گئے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

میرے والد  کمائی نہیں کرنا چاہتے تھے وہ اولاد اور ذمہ داریوں سے بھاگتے تھے میری والدہ چونکہ امیر خاندان سے تعلق رکھتی تھیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس لئے آئے روز ان کو پیسے لینے بھیج دیتے تھے۔ اس لئے مجھے اپنے والد سے کوئی لگاؤ نہیں۔ نہ ہی کوئی جذبہ باقی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو شخص اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ  جائے اور انسانیت کے درجے سے ہی گر جائے تو اس کے لئے کوئی بیٹی کیا جذبات رکھ سکتی  ہے؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago