یہ مختصر دعا آپ کے نصیب بدلنے میں بھی وقت نہیں لگائے گی، یقین نہیں آتا تو آزما لے۔

یہ دعا اپنی دعاؤں میں شامل کر لیں  ۔ انشاء اللہ بگڑے کام بھی بن جائیں گے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انسان دنیا میں اپنی ہر خواہش  کی تکمیل کے لئے اللہ تعالیٰ کا محتاج ہے اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت سے اختیارات دے بھی بے بس رکھا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انسان کی خواہش خواہ کیسی بھی ہو وہ اللہ تعالیٰ کے “کُن ” کی محتاج ہے ۔ ادھر اللہ تعالیٰ نے “کُن” فرمایا اور اُدھر فیکون کے مطابق تمام کام حل ہو گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

“عن طاؤوس : سمعت علي بن الحسين وهو ساجد في الحجر يقول : عبيدك بفنائك، مسكينك بفنائك، سائلك بفنائك، فقيرك بفنائك . قال : فوالله ما دعوت بها في كرب قط إلا كشف عني”

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

طاؤس یمانی نے روایت کی ہے کہ  میں نے حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کو سنا اس حال میں  کہ وہ حجر اسود کے پاس سجدہ کر رہے تھے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

:”تیرا چھوٹا سابندہ تیرے حضور حاضر ہے،تیرا مسکین تیری خدمت میں حاضر ہے،تیرا فقیر تیری آستانے پر حاضر ہے،تیرا گدا تیرے گھر میں حاضر ہے”۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

طاؤس کا کہنا ہے کہ :”اللہ کی قسم میں نے جب بھی کسی مصیبت میں ان کلمات کے ذریعے دعا کی تو وہ حل کردی گئی”۔{سیر اعلام النبلاء ج:٤ ص: ٣٩٣}

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

2 days ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

2 days ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

3 days ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

3 days ago