اہم خبریں

911 پر کال کس نے کی جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

911 پر ایمرجنسی کال کرنے والا انسان نہیں بلکہ ایک بندر تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے چڑیا گھر سے ایمرجنسی سروس 911 پر فون کیا گیا۔  لیکن یہ کال بغیر بات کے کاٹ دی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

ایمرجنسی سروس کو فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کال کس نے اور کس مقصد کے لئے کی تھی۔ کال کو ٹریس کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ  ایک چڑیا گھر سے کی گئی تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اہل کاروں  کو فوراً چڑیا گھر بھیجا گیا تا کہ کسی ممکنہ ایمرجنسی کی صورت میں مدد فراہم کی جا سکے، لیکن چڑیا گھر میں کسی کو بھی معلوم نہیں تھا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ کال کی گئ۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات کی گئی ۔ سوشل میڈیا پر پولیس  کی جانب سے پوسٹ میں بتایا گیا کہ تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ کال چڑیا گھر میں موجود کپوچن نسل کے بندر نے کی ہو گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ کپوچن نسل کے بند ر چونکہ فطرتاً متجسس ہو تے ہیں۔ اس لئے  یہ چیزوں کو ہٹا کر  دبا کر اُلٹ پلٹ کر کے دیکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

اس لیے یہ اندازہ کے روٹ نامی بندر نے بھی موبائل کے ساتھ ایسا ہی کیا ہو گا ۔ اور اتفاقاً  911 کا نمبر ڈائل ہو گیا ہو۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

2 days ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

2 days ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

3 days ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

3 days ago