اہم خبریں

عدالت کے احکامات کے باوجود وزیراعظم بجلی صارفین کو کیسے ریلیف دے گے، جانئیے

عدالت کے احکامات کے باوجود وزیراعظم بجلی صارفین کو ریلیف نہیں دیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عدالت  کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے باوجود وزیر اعظم پاکستان نے اپنی مرضی کی ۔  عدالت نے  تمام تر صارفین کے لئے بجلی کے بلز میں فیول ٹیکس کے چارجز منقطع کرنے کے احکا مات دئیے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب کہ وزیر اعظم پاکستا ن نے پہلے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو فیول ٹیکس سے  ریلیف دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب وزیر اعظم  کا کہنا ہے کہ 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بھی ریلیف دیا جائے گا ۔ شہباز شریف نے ان تمام تر   چیزوں کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا یا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان  کا کہنا ہے کہ عمران خان بغیر دماغ والا آدمی ہے جو اس کے وزیر اس کو کہتے ہیں یہ مان لیتا ہے عمران خان نے چینی پر سبسڈی دی جبکہ اس کی ضرورت نہیں تھی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عمران خان  کو جب پتہ چلا کہ اس کی حکومت جانے والی ہے تو اس نے پیٹرول کی قیمت کم کر دی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان نے کبھی بھی عام آدمی کا نہیں سوچا، اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑھ رہا ہے تو  مہنگائی کاسارا الزام ہم پر آرہا ہے ۔ ہم چاہ کر بھی سستی چیزیں مہیا نہیں کرسکتے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago