انڈہ فرائی بھی کھانا مگر آئل کا استعمال بھی نہیں کرنا، تو جانئے کیسے زبردست طریقے سے آپ بغیر آئل کے انڈا فرائی کر سکتے ہیں

فرائی انڈے کو بنانے کے لئے  آئل کا استعمال ضروری نہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انڈا ایک ایسی چیز ہے جس کے بغیر ناشتہ مکمل نہیں ہوتا ۔ لوگ اسکو مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں۔ کوئی اس کو  بریڈ کے ساتھ بوائل کر کے  کھاتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کوئی پراٹھے کے ساتھ اور کوئی اس کو آملیٹ کی شکل میں استعمال کرتا ہے ۔ لیکن زیادہ تر اس کو فرائی کیا جاتا ہے اور اس کو فرائی کرنے کے لئے آئل استعمال ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

فرائی انڈے کے لئے آئل زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لئے ڈاکٹر انڈے  کو بوائل  کرکے استعمال کرنے کا کہتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لیکن کچھ افراد کی پسند ایسی ہوتی ہے کہ وہ کمپرومائز نہیں کرتے ۔  ایسے لوگوں کی سہولت کے پیش نظر  ہی انڈے کو بوائل کرنے کا ایسا  نیا طریقہ   بتایا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس طریقے سے انڈے کو فرائی اور ہاف فرائی کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔  اس طریقے سے انڈا استعمال کرنے سے  نہ تو انڈے کا ذائقہ بدلتا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور نہ ہی  اس کی غذائیت میں کوئی فرق پڑتا ہے ۔ اس کے لئے ایک پتیلی میں گر م پانی لیں اور اس اوپر ایک گہر ا چمچ رکھیں۔

 

 

Advertisement

 

 

.

Advertisement

 

اس گہرے چمچ میں انڈہ پھوڑ کر ڈال دیں اور اس چمچ کو پکڑے رکھیں۔ دو منٹ تک چمچ کو پکڑے رکھیں۔ اس طرح انڈ ہ بغیر  آئل کے فرائی ہو جائے گا ۔ جو کہ پانی کی بھاپ سے ہی  پک جائے گا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago