چین کی جانب سے سیلاب متاثرین کے خوشخبری ، کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا۔
پاکستان میں موجودہ سیلاب کی صورتحال نے لاکھوں لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ دیہات کے دیہات اس میں ختم ہو گئے ہیں۔
معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے ۔ اب اس ضمن میں چین نے دوستی کا حق ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سیلاب متاثرین کے لئے سستے گھر بنا کر دیں گے۔
18 لاکھ کی لاگت پر مشتمل یہ گھر پی فیبریکیٹڈ ہو ں گے، چین کے حنان ڈی آر گروپ کے پاکستان میں کنٹری ہیڈ مسٹر جنگ نے اس کے متعلق تفصیل بتاتے ہوئے کہا
کہ ہم نے چند سال قبل فیصل آباد انڈسٹریل سٹیٹ ایم تھری پر ڈیڑھ سو ملین ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی ۔
جس کے بعد اب ہم نے اپنی تمام توجہ سیلاب زدگان کی امدا د پر اپنی توجہ مرکوز کر دی ہے۔ گھروں کی اصل مالیت 26 سے 28 لاکھ روپے ہے لیکن سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے ہم کسی قسم کا بھی منافع نہیں لیں گے
لیکن ہماری حکومت پاکستان سے ایک درخواست ہے کہ وہ اس پراجیکٹ کے لئے چین سے ہمارے خام کی درآمد کے لئے ہر قسم کے ٹیکسز اور ڈیوٹیو ں کی چھوٹ دے دے ۔
کنٹری ہیڈ کا کہنا ہے ہم ہر مہینے میں 200 گھر اور 1 سال میں 2 ہزار گھر تیا ر کر کے دے سکتے ہیں اور تیار کردہ گھر میں 2 کمرے ایک کچن ا یک ٹوائلٹ پر مشتمل ہوگا ۔
جس میں سولر پینل کے ذریعے ہم رہائشیوں کو بجلی بھی فراہم کریں گے، ان گھروں میں یہ بھی خصوصیت ہوگی کہ یہ گھر زلزلہ اور آگ سے بھی محفوظ رہیں گے ان کی تعمیر میں میں 50 سال کی گارنٹی بھی دی جائے گی۔
550 سکوائر فیٹ پر مشتمل یہ گھر سنگل سٹوری ہوں گے ان گھروں میں رہائشیوں کو پینے کا صاف پانی بھی فراہم کیا جائے گا ۔ اوریہ گھر اسٹیٹ آف دی آرٹ ہوں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More