اہم خبریں

خوبصورت عورت قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے لیکن اس کی ایک کمزوری ہوتی ہے کہ وہ

خوبصورت عورت کو قابو کرنے کا یہ طریقہ کارگر ثابت ہو گا ۔

 

اعتماد ٹی وی !زیادہ تر سنا گیا ہے کہ عورت کی زندگی میں جنتا مرضی وفادار اور اچھا شوہر آ جائے اگر اس کے دل پر کسی کا بسیر اہے تو وہ اس مرد کو کبھی نہیں بھولے گی۔

Advertisement

 

عورت کی فطرت ہی ایسی ہے کہ وہ اپنے گھر کی خاطر کئی طرح کی قربانیاں دیتی ہے اور بہت سی کڑوی اور تلخ باتیں بھی برداشت کر جاتی ہے لیکن جب کبھی اس کے ہمسفر نے اس کو نظر انداز کیا تو وہ اندر سے ٹوٹ جاتی ہے ۔

 

Advertisement

معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ ایک بیوی اپنے میاں کے کسی سے ناجائز تعلقات تو برداشت کر لیتی ہے لیکن اپنی سوتن وہ کبھی برداشت نہیں کرے گی۔ عورت میں یہ خصوصیت بھی موجو دہے کہ یہ دنیا کے ہر موضوع پر گفتگو کر لے گی لیکن وہ اپنی حدود بنائے رکھتی ہے۔

 

 

Advertisement

اگر عورت میں دوسروں کو ان کی حدود دکھانے کا جذبہ اور ہمت موجود ہو تو بہتر ہے اس کے ساتھ پیار سے بات کریں۔

 

عورت کو قابو میں رکھنا ہے تو اس کی تعریف کرو۔ کیونکہ عورت کی ایک ہی کمزوری ہے وہ اس کی تعریف کرنا اگر کبھی مرد اس کو نظراند از کرے تو وہ بےچین ہو جاتی ہے اس طرح شاد ی شدہ زندگی مصائب کا شکار ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago