ایک ایسا ڈرائی فروٹ جو آپ کی دماغی صحت کے لیے اور کینسر جیسے مرض کے لیے بھی مفید ہے

ایسا ڈرائی فروٹ جو کہ  دماغ کو بلٹ ٹرین سے زیادہ تیز رفتا ر بنا دے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈرائی فروٹ  سے مراد خشک میوہ جات جو کہ اپنی الگ اہمیت اور خاصیت رکھتے ہیں۔ کچھ ڈرائی  فروٹس ایسے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جو کہ صحت اور بالوں کی افزائش، جلد کے لئے  بہت اہم ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال ہمیں بہت سی بیماریوں  سے محفوظ رکھتا ہے ۔ ڈرائی فروٹ میں اخروٹ خون بنانے کے لئے سب سے زیادہ اہم خیال کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اخروٹ  کی شکل انسانی دماغ جیسی ہے جو کہ ظاہر کرتی ہے کہ  یہ انسان کے دماغ کے بہت مفید ہے  اسکے استعمال سے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انسانی صحت کو طاقت کے ساتھ ساتھ  جلد کو بھی شادابی میسر آتی ہے اخروٹ کے استعمال سے بال بھی چمک دار ہوتے ہیں اور دماغ بھی تیز ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اخروٹ کو زمانہ قدیم سے جسمانی فوائد اور ذائقے  کے حوالے سے خاص اہمیت حاصل ہے ۔ اخروٹ کا تیل اور اس کا چھلکا اور اس کے اند ر سے نکلنے والا گودا بھی  انسانی دماغ اور بالوں کو تقویت بخشتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اخروٹ میں کیلشیم ، پوٹاشیم اور میگنیشیم جیسی دھاتیں پائی جاتی ہیں۔ جو کہ ہڈیوں اور پٹھوں کو بھی مضبوط کرتی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماہرین صحت کے مطابق اگر اخروٹ شوق سے کھایا جائے تو ہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں۔اس میں موجود قدرتی اجزاء  آنکھوں کی بینائی کو بھی تیز کرتے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور آنکھوں کی چمک میں اضافہ کرتے ہیں۔ اخروٹ کے استعمال سے کینسر جیسے مرض سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔ گرمی کے موسم میں اخروٹ کا استعمال کم کریں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago