حمل ضائع کیوں ہو جاتا ہے ،؟ تحقیق میں ایسے پوشیدہ انکشاف سامنے آئے جو آپ کی سوچ ہی بدل دے گے

اسقاط حمل سے جڑے ایسے حقائق جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تحقیق کے مطابق اسقاط حمل کے  پیچھے  موجود وجوہات ایسی نہیں ہوتی کہ انسان خود کو الزام دے یا پھر اس میں صرف عورت کا کوئی قصور ہو۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماہر ین نے اس پر تحقیق کی اور جو مشاہدہ کیا اس کے مطابق اسقاط حمل کے پیچھے وراثتی اور کروموسومل  ایب نارمیلٹی ہوتی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کا  اصل مطلب یہ ہے کہ جو حمل ٹھہرا تھا  وہ  ایک مکمل اور نارمل انسان بننے کے قابل نہیں تھا۔ اسقاط حمل  کے زیادہ تر امکانات حمل کے پہلے چھ ماہ میں ہوتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس  کے پیچھے وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے جیسے کہ  بچے کی گروتھ نہ ہونا، یا  کمزوری کی وجہ سے حمل کا خود ہی ختم ہو جانا، یا پھر کسی بھی وجہ سے بچے کا دوران حمل فوت ہو جانااور کسی بھی ایب نارمیلٹی سے متعلق پتہ چلنے پر خود اس کو ختم کروانا وغیرہ ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر ز کے مطابق 100 میں سے 10 یا 15 خواتین کا  اس  سلسلے میں تجربہ ہوتا ہے ۔ اگر حمل خودبخود  ضائع ہوا ہے یا پھر  ڈاکٹر کے مشورے پر کروایا گیا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو اس کو لے کر خواتین کے ذہن میں اکثر سوالات  پیدا ہوتے ہیں۔  لیکن اس کی سب سے بڑی وجہ  وراثتی اور کروموسومل ایب نارمیلٹی ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اسقاط حمل میں میاں اور بیوی کا کوئی قصور نہیں ہوتا ۔ کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے  ہوتا ہے ۔ یہ سب بہانے بےکار ہیں کہ  میں نے انڈا کھا لیا یا   میں نے  ہیل والا جوتا پہنا ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حمل میں دوائیوں استعمال کرنے کو لے کر بھی غلط اندازے ہیں ۔ زیادہ تر دوائیاں حمل میں محفوظ ہوتی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ڈاکٹرز کے مطابق  ایک اسقاط حمل کے بعد بھی 90 فیصد چانس ہوتے ہیں کہ آپ کا اگلا حمل نارمل ہو گا اسی طرح اگر 2 یا تین  اسقاط حمل ہوتے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو بھی مایوس مت ہوں ڈاکٹر سے  بات کریں اور اپنی خوراک کا خیال رکھیں  وٹامنز  کا بھرپور  ادویات کا استعمال کریں۔ ایک حمل کے بعد زیادہ وقفہ لینے سے  اگلے حمل کے نارمل ہونے کا کوئی بھی  فائدہ نہیں آپ فوراً بھی پلان کر  سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago