عمران خان نے نوجوانوں کو قرضہ دینے کے لئے بڑا اعلان کر دیا، نوجوانوں میں خوشی کی لہر۔

    منفی معاشی اثرات کو ختم کرنے کے لئے کامیاب جوان پروگرام بہت ضروری ہے، وزیر اعظم

    اسلام آباد (اعتماد نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی معیشت پر کورونا وائرس کے منفی اثرات کو ختم کرنے کے لئے، کامیاب جوان پروگرام بہت ضروری ہے۔ کیو نکہ نوجوانوں کو معاشی ترقی کے لئے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ھو گا، اس معشیت مثبت کی طرف بڑھے گی۔

    تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے کو کامیاب جوان پروگرام کے تازہ ترین اعدادوشمار پر بریفنگ دینے کے لئے بُلایا گیا تھا۔ پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کو تیز کرنے کے لئے مشاورت کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھئے: تاریخی عبادت گاہ آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نمازِ جمعہ ادا کی گئی۔ تاریخ میں یہ مسجد کن مراحل سے گزری۔ دلچسپ تحریر پڑھیں

    وزیر اعظم کو بریف کیا گیا کہ کچھ ہی دنوں میں 30،000 سے زیادہ نوجوانوں نے کمیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینے کے لئے درخواست دی اور 21 بینک فنڈز کی تقسیم مکمل کریں گے، جس سے نوجوانوں کو قرضہ لینے میں سہولت ملے گی۔

    اطلاعات کے مطابق، اب تک، ایک ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم کیا جا چکا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ 53 ارب روپہ سے زیادہ کی درخواستیں وصول ہوچکی ہیں۔

    مزید پڑھئے: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں۔

    وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ فنڈز کی تقسیم کو تیز اور شفاف انداز میں مکمل کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے پورے پروگرام کی افادیت پر زور دیتے ہوئے اس بات کی تلقین کی کہ رقم کی تقسیم کے عمل پر بھی نگاہ رکھنے جانی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی سطح پر شفافیت اور میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا جانا چاہئے۔

    پروگرام میں اب تک کی پیشرفت اور اعداد و شمار پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے، وزیر اعظم عمران خان نے مزید عوام کو یقین دلوایا کہ وہ ذاتی طور پر پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اور معاون خصوصی عثمان ڈار کو ہدایت کی کہ وہ ہر ماہ جائزہ رپورٹ پیش کریں۔

    مزید پڑھئے: پھلوں کے استعمال کا صحیح وقت کیا ہے

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    zbahis
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    sekabet güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bettilddeneme bonusu veren sitelerbbetgarbetofficeonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahsinedijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş