ٹیکنالوجی

میری ذاتی زندگی میں جو ہوا، وہاں میں اور میرا شوہر دونوں قصور تھے، لیکن اگر اب میں شادی کرونگی تو۔۔۔ حنا پرویز بٹ نے دل کی بات بول دی

حنا پرویز کس کی مداح ہیں ؟ خلاصہ ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حنا پرویز نے نجی ٹی وی کو ایک انٹر ویو دیا جس میں انھوں نے بتایا کہ  میں اپنی ذاتی زندگی میں جن بھی مسائل کا شکار ہوئی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میں نہیں سمجھتی اس کے لئے کوئی بھی شخص اکیلا ذمہ دار ہو تا ہے ۔    جو بھی معاملات یا مشکلات پیش آتی ہیں اس میں دونوں اطراف کے لوگ قصوروار ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

حنا پرویز کا کہنا ہے کہ  انسان خواہ کتنی ہی منصوبہ بندی کر لے لیکن اللہ سب سے بہتر منصوبہ ساز ہے اس لئے اللہ پر یقین رکھیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک سوال کے جواب میں حنا نے بتایا  کہ آئیڈیل لائف پارٹنر کے متعلق مجھے کچھ نہیں پتا لیکن میاں بیوی مل کر ایک آئیڈیل رشتہ بنا سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حنا پرویز کا کہنا ہے کہ میرا ماڈلنگ اور ایکٹنگ میں کوئی رحجان نہیں ہے   میں کیمرہ شائے  پرسن ہو ں۔ کونٹرورسی سے  متعلق حنا نے بتایا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ  اچھی بھی ہوتی ہے بری بھی ہوتی ہے، سوشل میڈیا پر   ایبیوزیو زبان بھی بولی جاتی ہے ۔  جو کہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حنا کا کہنا ہے کہ میں کرنٹ افئیر ز سے کافی زیادہ   جڑی رہتی ہوں ، تاکہ مجھے شرمندگی کا  سامنا نہ کرنا پڑے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حنا کا کہنا ہے کہ میں کالم مہینے میں ایک یا دو کالم لکھتی ہوں اس کے لئے  میں نے باقاعدہ کورسز کئے ہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago