کرائے کے مکان کا کرایہ دے دے کر تھک گئے ہیں، اپنا مکان چاہتے ہیں تو ابھی یہ ورد کرنا شروع کر دے

اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ وظیفہ شروع کریں۔

 

اعتماد ٹی وی! ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے گھر کا مالک ہو ۔ آج کل مہنگائی کے دور میں کسی کےلئے بھی اپنا مکان بنانا آسان نہیں ہے خاندان بڑھنے کے بعد لوگ کرائے کے گھروں میں رہنے پر مجبور ہوتے ہیں جو کہ ایک تنخواہ دار آدمی کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے۔

Advertisement

 

مہنگائی بڑھتی ہے تو کرائے بھی بڑھتے ہیں۔ اس لئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی اپنے گھر کے مالک بنیں تواس ذات کے سامنے ہاتھ پھیلائیں جس کے ایک کن سے ہر ناممکن ممکن میں بدل جاتا ہے۔ اس وظیفے کو بتائی گئی ترتیب کے مطابق ہی کرنا ہے۔

 

Advertisement

جمعے کے روز سےا س عمل کا آغاز کریں اور جمعے کی نماز کے بعد یا رحیم یا کریم ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھیں پھر سورۃ حشر کی آخری تین آیات اکیس مرتبہ پڑھیں اول و آخر دورد ابراہیمی تین مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضؤر دعا کریں اس کے بعد روزانہ اس عمل کو نماز ظہر کے بعد اداکریں ۔

 

 

Advertisement

پانچ جمعوں تک اس عمل کو ایسے ہی دہراتے جائیں اس عمل میں کوئی بھی ناغہ نہیں کرنا۔اور اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات کریں۔انشاء اللہ اسی عمل کے دوران ہی اسباب پیدا ہو نے شروع ہو جائیں گے جمعے کے دن سے یہ عمل شروع کر کے پانچویں جمعے کے روز ہی اس عمل کو ختم کرنا ہوگا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago