کولیسٹرول کو کم کرنے کے پانچ اہم طریقے

کولیسٹرول کو کم کرنے کے پانچ اہم طریقے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر غالیہ ارشد  جو کہ ایک نیوٹر یشنسٹ اینڈ سائیکولوجسٹ بھی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اکثر مریض آتے ہیں جو کہ شکایت کرتے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ کولیسٹرول کم نہیں ہو رہا ۔ دوائیوں کے استعمال کے بعد بھی کولیسٹرول کا لیول کم نہیں ہوتا ۔ ایسے لوگ اپنے ڈائیٹ پر دھیان نہیں دیتے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر ہم اپنی ڈائیٹ پر دھیان دیں تو یقیناً ہمیں ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملے گا ۔ جیسے کہ  سب سے پہلے ہمیں اپنے آٹے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہمارے جسم کو فائبر کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ آٹے سے ملتا ہے اس لئے سفید آٹے کے استعمال سے گریز کریں اور بغیر چھناآٹا استعمال کریں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس  کے بعد   دالوں کا استعمال اپنے ڈائیٹ میں کریں۔ جیسے ہے لال لوبیا،  سفید لوبیا وغیرہ یہ پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اپنی ڈائیٹ میں  پھلوں کا استعمال بڑھائیں ۔ بازار کے کھانوں سے پرہیز کریں۔ اس کے بعد فیٹس کو بھی چنیں کہ آپ کو نسی فیٹ کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گوشت چربی کے بغیراستعمال کریں ۔ اور آخر میں  ان سب اشیا ء کوہضم کر نے کے لئے  ایکسر سائز کریں۔ کارڈیو کریں تاکہ آپ کا کھایا پیا ہضم ہو۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago