شعیب ملک ، بابر اعظم ، محمد حفیظ ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل کے بعد اب محمد رضوان نے بھی بڑا ریکارڈ لگا دیا

بابر اعظم  کے بعد ایک اور کھلاڑی نے ریکارڈ بنا لیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم   کے بعد اپنا ایک ریکارڈ بنا لیا ۔  محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 5 ہزار رنز مکمل ہوگئے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہیں۔ محمد رضوان نے ایشیا کپ میں ہانگ  کانگ کے خلاف  اننگز میں  48 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا ، محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی  کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے ساتویں  پاکستانی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس سے قبل شعیب ملک ، بابر اعظم ، محمد حفیظ ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی 5 ہزار رنز بنا چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  میں شعیب ملک 11698 رنز کے ساتھ سر فہرست ہیں بابر اعظم نے 7890 رنز بنا رکھے ہیں۔ محمد حفیظ  نے 7811 اور کامران اکمل نے 6775رنز بنائے  ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

احمد شہزاد  نے ٹی ٹوئنٹی کیر ئیر  میں 6446 جبکہ عمر اکمل 5631 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کپتان بابر اعظم کی سربراہی میں اچھے ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنی قابلیت بھی منوائی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago