ٹیکنالوجی

دوست مزاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان کیا چل رہا ہے، سب سامنے آگیا

دوست مزاری نے حنا پرویز بٹ کے متعلق تمام تر حقیقت بتا دی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دوست مزاری  ڈپٹی اسپیکر نے نجی ٹی وی پر دئیے انٹر ویو میں حنا پرویز بٹ کے متعلق سوال پر جواب دیا کہ حنا پرویز بٹ صحافت میں اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ اسمبلی  کے امور میں بھی اچھی ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وہ اپنا ہوم ورک پورا کر کے ہی کسی چیز میں ہاتھ ڈالتی ہیں۔

Advertisement

ان لوگوں کو کوئی مشورہ دینے کی ضرورت نہیں جو جو بھی صحافت سے منسوب ہے اپنے کام میں کھرا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے متعلق انھوں نے بتایا کہ ان  پر زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ اب ایک تاریخ بن چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اقبال چیمہ کے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ و ہ میرے بھائیوں کی طرح ہیں اور مولانا فضل الرحمان سیاستدانوں کے سیاستدان ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کو کامیاب بنانے میں جتنا بڑا کردار مولانا فضل الرحمان کا ہے اتنا اور کسی کا نہیں ہےآصف علی  زرداری کا بھی نہیں ہے۔ اس تحریک عدم اعتماد کی بنیاد مولانا فضل الرحمان ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago