شوگر کی وجہ سے انسولین لگا لگا کر تھک گئے تو پریشان نا ہو، نیا طریقہ ایجاد ہو گیا ہے۔

انسولین کا انجکشن  ہوا پرانہ اب سے ذیا بطیس کے مریضو ں کا علاج نئے طریقے سے۔

 

 

Advertisement

 

 

ہمیشہ سے یہی سنا گیا ہے کہ دہائیوں سے ذیا بیطس کے مریضوں کو دن بھر میں اپنے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے انسولین کا نجکشن استعمال کرنا پڑتے تھے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مگر اس بات کا امکان ہے کہ مستقبل میں ذیا بیطس کے مریضوں کو    انجکشن کی جگہ  ایک گولی ہی کافی ہو گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذیا بیطس کے مرض  میں لبلبہ انسولین بنانے سے قاصر ہو جاتا ہے یا اس کی ناکافی مقدار بناتا ہے یہ وہ ہارمون ہے جو کہ خون میں گلوکوز  کی سطح کو کم کرتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

جس کے باعث  مریضوں کو انسولین کے انجکشن لگانے پڑتے ہیں ورنہ  بلڈ شوگر لیول زیادہ  رہنے سے  سنگین طبی پیچیدگیوں جیسے گردوں کو نقصان پہنچتا ہے بینائی متاثر ہوتی ہے   امراض قلب اور فالج  کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

روزانہ کئی کئی انجکشن لگانا اتنا آسان نہیں  اسی وجہ سے کینیڈا کی برٹش کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے منہ کے ذریعے دی جانے والی انسولین کی گولی کی تیاری پر کام کیا جاتا ھے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماہرین کے مطابق یہ ایک گیم چینجنگ دریافت ہوگی کیونکہ اس گولی نے جسم میں ایک انجکشن کی طرح ہی کام کرنا ہے  اب تک اس دوا کے باعث ہر بار کھانےسے پہلے انجکشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

محقیقن نے بتایا کہ انجکشن میں عموماً 100آئی یو مقدار انسولین دی جاتی ہے جبکہ گولی کی شکل میں 500 آئی یو مقدار استعمال کرنا ہو گی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس میں زیادہ  ضائع ہو جائے گئ۔ اسی وجہ سے ماہرین نے ایک عام گولی کی بجائے ایک مختلف طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ایسی گولی تیار کی جو کہ مسوڑوں اور گالوں کے درمیان ہی گھل جائے اور معدہ بھی محفوظ رہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago