پاکستان

نمبر کم کیوں دئیے؟ طالب علموں کا استاد کا ایسا سلوک کہ۔۔۔

نمبر کم دینے پر طالب علموں نے استاد کو بے حال کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

بھارت میں ایک سکول کے طالب علموں کو استاد نے امتحان میں نمبر کم دئیے جس کے بعد  طالب علموں نے اساتذہ کو درخت سے باندھ کر  برا سلوک کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع دومکا میں واقع ایک گاؤں  کے سرکاری سکول میں پیش آیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی  کہ درجن بھر طالب علموں نے اپنے تین ٹیچرز کو ایک پیٹر کے ساتھ باندھ کر رکھا ہوا تھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ویڈیو میں طالب علم کہہ رہا ہے کہ ویڈیو بناؤ ان کی  اور پورے ملک اور پوری دنیا کو دکھا ؤ  انھوں نے غلطی  ہے تو بھگتنا تو پڑے گا ہی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بتایا گیا ہے کہ نویں کلاس کے طالب علمو ں نے  یہ کام کیا ہے کلاس میں کل 32  تعداد میں طالب علم تھے جن میں سے 11 طالب علمو ں کے نمبر کم آئے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور ان گریڈ ڈبل ڈی آئے جس کو فیل ہی سمجھا جاتا ہے اس پر انھوں نے اپنے ٹیچرز کے ساتھ ایسا سلوک کیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سکول انتظامیہ کی جانب  سے کوئی بھی ایف آئی ار درج نہیں کی گئی نہ ہی کوئی تحریر شکایت  کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

گوپی کندر پولیس سٹیشن کے انچارج  نیتا نند بھوکتہ نے میڈیا کو  بتایا جب انھوں  نے سکول انتظامیہ سے رابطہ کیا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو انھوں نے یہ کہہ کر ایف آئی آر درج کروانے سے انکار کر دیا ہے ۔ اگر وہ ایف آئی آر درج کرائیں گے تو طالب علموں کا کیرئیر بھی ختم ہو جائے گا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago