صفر المصفر کے مہینے میں یہ ایک وظیفہ کریں اور تمام آفات سے محفوظ رھیں۔
اسلامی سال کا یہ دوسرا مہینہ ہے اس کو صفر المصفر کہا جاتا ہے اس کے متعلق مشہور ہے کہ اس مہینے میں تمام آفات انسانوں پر ایک ساتھ اُتاری جاتی ہیں
اس لئے اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کریں۔ صدقہ بڑی سے بڑی بلا کا ٹالتا ہے۔
صفر کے مہینے میں جمعے کے روز بعد از نماز عصر پڑھیں اور اسی جگہ بیٹھے رہیں بعداز نماز عصر آپ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں
اور اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح سورۃ اخلاص کی پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ کے حضؤر دعا کریں۔
اللہ کے حکم سے تمام تر دعائیں قبول ہوں سارے مہینے آپ تمام تر آفات سے محفوظ رہیں گے ۔ اللہ تعالیٰ بڑا بے نیا ز ہے وہ ہر دل کے حال جانتا ہے ۔
محرم او ر صفر میں چونکہ حضورﷺ کے عزیز وں کی وفات ہوئی تھی اس لئے ان مہینوں کو عام الحزن یعنی غم کا سال بھی کہا جاتا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More